Tiny Tots organizes Urdu/Hindi Rhyme Recitation event

Tiny Tots organizes Urdu/Hindi Rhyme Recitation event

26-04-19

Rhymes enjoy an undisputed importance in the life of a kindergartener. Recitation of rhymes not only develops speaking skills but also helps in expressing feelings through facial expression and gestures.The same was displayed beautifully by the students of LKG and UKG, when they participated in “Urdu/Hindi Rhyme Recitation” event, held today i.e, 26th April, 2019.

The children made all the characters of each rhyme come alive. They enthralled audience with their articulation and memory skills while reciting rhymes like “bandar raja…., chidiya choo choo karti hai…., naani teri morni…., etc. It was an excellent opportunity for them to gain confidence through stage exposure. Everyone was amazed after witnessing their pleasing performances. The teachers appreciated and applauded the performance of the children.

نظم خوانی

طلباء میں اعتماد اور اردو نظم پیش کرنے کی صلاحیت نمودار ہونے کے لیے ہمارے اسکول میں ادرو نظم خوانی کا پروگرام ٢٦ اپریل کو منعقد ہوا۔جس میں جماعت یو۔کے۔جی اور جماعت ایل۔کے۔جی کے طلباء نے بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی،جیسا کہ ہم جانتے ہی ہے  یہ چھوٹی سی کوشش طلباء کے دلوں میں اردو    ذبان کے لیے لگاؤ اور محبت بیدار کرنا تھا۔     

طلباء نے مختلف موضوعات چن کراپنی نظمیں بڑھ چڑھ کر چبںوترے پر پیش کی جیسے نانی تیری مورنی کو،چوہیا دانی،میری ۔ماں،چڑیا چوں چوں کرتی ہے طوطے تالی،بندر راجا بندر راجا۔

،ننھے ننھے بچوں نے اردو نظم خوانی بزم سخن،اظہار و سوچ احساس اور تال میں لطف اندوز ہو کر پیش کی۔

آخر میں اساتذہ کرام اور ہماری انچارج صاحبہ نے طلباء کو شاباشی رہے کر پروگرام کو اخترام  تک پہنچا کر کامیاب بنایا۔